Add parallel Print Page Options

پولس سلو انس اور تیمتھیس

یہ خط کلیسا کو لکھ رہے ہیں جو تھسّلنیکیوں میں خدا ہما رے باپ اور خدا وند یسوع مسیح میں ہے۔

خدا باپ اور خداوند یسوع مسیح کا فضل اور سلامتی تم پر ہو۔

بھا ئیو اور بہنو! ہم ہمیشہ خدا کا شکر ادا کرتے ہیں تمہا رے لئے ایسا کرنا ضروری بھی ہے ہما رے لئے کیوں کہ تمہا را ایمان زیادہ سے زیادہ پختہ ہو تا جاتا اور تم سب میں آپسی محبت بھی رہی ہے۔ اسی لئے ہم کو تم پر خدا کی کلیسا ؤں کی نسبت فخر ہے ہم دوسری کلیسا ؤں میں تمہا رے بر داشت کے حوصلے اور ایمان کے متعلق کہتے ہیں حا لا نکہ تمہیں ستا یا گیا او رتمہیں کئی مصیبتوں سے تکلیف بھی ہو تی ہے لیکن تم پھر بھی ایمان کو برداشت کرتے رہے۔

خدا کے فیصلہ کے متعلق پو لُس کا بیان

یہ ثبوت ہے خدا کا انصاف سچا ہے اس کی یہی مرضی ہے کہ تم خدا کی بادشاہت کے قابل ہو تم اس کے لئے مصیبت اٹھا رہے ہو۔ خدا وہی کرے گا جو صحیح ہے وہ ان لوگوں کو تکلیف پہو نچا تا ہے جو تمہیں تکلیف دیتے ہیں۔ خدا ان لوگوں کو سلامتی دے گا جو تکلیفیں اٹھا رہے ہیں وہ سلامتی ہمیں بھی دیگا۔ اور خدا یہ سلامتی اس وقت دے گا جب خداوند یسوع آسمان سے اپنے طاقتور فرشتوں کے ساتھ ظا ہر ہوگا۔ جب یسوع آسمان سے دہکتے ہو ئے شعلوں کے ساتھ ظاہرہوں تو ان لوگوں کو بھی جو خدا کو نہیں جانتے اور ان کو بھی جو ہمارے خدا وند یسوع کی انجیل کی اطا عت نہیں کرتے سزا دے گا۔ انہیں ہمیشہ تباہی کی سزا دی جائے گی اور انہیں خداوند کے ساتھ رہنے کا موقع نہیں ملے گا اور انہیں اس کی شاندار طاقت کے سامنے سے ایک طرف دھکیل دیا جائے گا۔ 10 یہ اس دن ہو گا جب خداوند یسوع آئینگے یسوع اپنے مقدس لوگوں کے ساتھ اپنے جلال کو لینے آئیں گےاور سب لوگ جو اس پر ایمان لائے حیران ہو ں گے تم ان اہل ایمان میں ہو گے کیوں کہ تم نے ہما ری تعلیمات پر ایمان لا یا تھا۔

11 اسی لئے ہم ہمیشہ تمہاری بھلا ئی کے لئے دعا کرتے ہیں اور خواہشمند ہیں کہ خدا تمہا ری مدد کر سکے ان راستوں پر رہنے کے لئے جن پر رہنے کے لئے تمہیں بلا یا گیا ہم دعا کرتے ہیں کہ وہ اپنی قدرت سے وہ تمہا رے ہر اچھے ارادہ کو اور تمہا رے ایمان کے ہر کام کو پورا کرے۔ 12 اس طریقے سے ہمارے خداوند یسوع مسیح کا نام تم میں جلال پا ئے اور تم اس کے ذریعے جلال پا ؤگے وہ جلال ہمارے خدا اور خداوند یسوع مسیح کے فضل سے آتا ہے۔

Paul, Silas[a](A) and Timothy,(B)

To the church of the Thessalonians(C) in God our Father and the Lord Jesus Christ:

Grace and peace to you from God the Father and the Lord Jesus Christ.(D)

Thanksgiving and Prayer

We ought always to thank God for you,(E) brothers and sisters,[b] and rightly so, because your faith is growing more and more, and the love all of you have for one another is increasing.(F) Therefore, among God’s churches we boast(G) about your perseverance and faith(H) in all the persecutions and trials you are enduring.(I)

All this is evidence(J) that God’s judgment is right, and as a result you will be counted worthy(K) of the kingdom of God, for which you are suffering. God is just:(L) He will pay back trouble to those who trouble you(M) and give relief to you who are troubled, and to us as well. This will happen when the Lord Jesus is revealed from heaven(N) in blazing fire(O) with his powerful angels.(P) He will punish(Q) those who do not know God(R) and do not obey the gospel of our Lord Jesus.(S) They will be punished with everlasting destruction(T) and shut out from the presence of the Lord(U) and from the glory of his might(V) 10 on the day(W) he comes to be glorified(X) in his holy people and to be marveled at among all those who have believed. This includes you, because you believed our testimony to you.(Y)

11 With this in mind, we constantly pray for you,(Z) that our God may make you worthy(AA) of his calling,(AB) and that by his power he may bring to fruition your every desire for goodness(AC) and your every deed prompted by faith.(AD) 12 We pray this so that the name of our Lord Jesus may be glorified in you,(AE) and you in him, according to the grace of our God and the Lord Jesus Christ.[c]

Footnotes

  1. 2 Thessalonians 1:1 Greek Silvanus, a variant of Silas
  2. 2 Thessalonians 1:3 The Greek word for brothers and sisters (adelphoi) refers here to believers, both men and women, as part of God’s family; also in 2:1, 13, 15; 3:1, 6, 13.
  3. 2 Thessalonians 1:12 Or God and Lord, Jesus Christ