Add parallel Print Page Options

یومِ تباہی

16 تب خداوند نے مجھ سے فرمایا: “اے یرمیاہ! تمہیں بیاہ نہیں کرنا چا ہئے۔ تمہیں اس مقام پر بیٹا یا بیٹی پیدا نہیں کرنی چا ہئے۔”

یہودا ہ ملک میں جنم لینے وا لے بیٹوں اور بیٹیوں کے بارے میں خداوند یہ کہتا ہے، اور ان بچوں کے ماں باپ کے بارے میں جو خداوند کہتا ہے، وہ یہ ہے: “وہ لوگ بھیانک موت کا شکار ہو ں گے،ان لوگوں کے لئے کو ئی رو ئے گا نہیں۔ اور نہ وہ دفن کئے جا ئیں گے۔ ان کی لاشیں زمین پر کھاد کی مانند پڑی رہیں گی وہ لوگ دشمن کے تلوار سے ہلاک ہوں گے یا بھو کے مریں گے اور ان کی لاشیں ہوا کے پرندوں اور زمین کے درندوں کی خوراک ہوں گی۔”

اس لئے خداوند یوں فرماتا ہے: “انکے ماتم وا لے گھر میں داخل نہ ہو اور نہ ہی ان کے لئے رنجیدہ ہو۔ کیوں کہ میں ان مرے ہو ئے لوگو ں پر سے سلامتی، پیار اور رحم کو اٹھا لیا ہوں۔” خداوند یہ فرماتا ہے۔

“یہودا ہ ملک میں اہم اور عام لوگ مریں گے۔ نہ وہ دفن کئے جا ئیں گے نہ لوگ ان پر ماتم کریں گے۔ ان لوگوں کے لئے غم ظاہر کر نے کو نہ کو ئی خود کو زخمی کریگا اور نہ ہی اپنے سر کے بال صاف کرائے گا۔ کو ئی شخص ان لوگوں کے لئے کھانا نہیں لا ئے گا تا کہ ان کو مردو ں کی بابت تسلی دیں اور نہ ان کو دلداری کا پیالہ دیں گے کہ وہ اپنے ماں باپ کے غم میں پئیں۔

“اے یرمیاہ! اس گھر میں نہ جا ؤ جہاں لوگ دعوت کھا رہے ہو ں۔اس گھر میں نہ جا ؤ اور ان کے ساتھ بیٹھ کر کھانا نہ کھا ؤ نہ مئے پیو۔ اسرائیل کا خدا قادر مطلق یو ں فرماتا ہے:'میں لوگو ں کی شادی کا جشن منانا، خوشی منانا اور شادی میں شرکت کرنا بند کردو ں گا۔اس کے لئے بہت جلد ہی قدم اٹھا یا جا گا اور یہ تمہا رے ہی دنوں میں ہو گا۔‘

10 “اے یرمیاہ! تم یہودا ہ کے لوگو ں کو یہ باتیں بتا ؤ گے اور لوگ تم سے پو چھیں گے، ’خداوند نے ہم لوگو ں کے لئے اتنی بھیانک باتیں کیوں کہی ہیں؟ ہم نے کیا غلط کام کیا ہے؟ ہم لوگوں نے خداونداپنے خدا کے خلاف کون سا گناہ کیا ہے؟ ' 11 تب تم ان سے کہنا، خداوند فرماتا ہے۔اس لئے کہ تمہا رے با پ دادا نے مجھے چھوڑ دیا اور دوسرے خدا ؤں کے طالب ہو ئے اور ان کی عبادت کی اور مجھے ترک کیا اور میری شریعت پر عمل نہیں کیا۔ 12 لیکن تم لوگو ں نے اپنے با پ دادا سے بھی زیادہ گنا ہ کیا ہے۔ تم میں سے ہر کو ئی ضد میں آکر جو کچھ بھی بُرا کام کرنا چا ہتا تھا وہ کیا۔ تم میری پیرو ی نہیں کر رہے ہو۔ 13 اس لئے میں تمہیں اس ملک سے نکال پھینکوں گا۔میں تمہیں غیر ملک جانے پر مجبور کروں گا۔تم ایسے ملک میں جا ؤ گے جسے تم نے اور تمہا رے باپ دادا نے کبھی نہیں جانا۔ اس ملک میں تم ان جھو ٹے خدا ؤں کی عبادت دن رات کر سکتے ہو۔ میں نہ تو تمہا ری مدد کرو ں گا اور نہ تمہا ری طرفداری کروں گا۔

14 “اب لوگ جب کہ وہ وعدہ کر تے ہیں، وہ کہتے ہیں، ’میں یقیناً اسے ویسا ہی کروں گا۔جیسے کہ خداوند نے اسرائیل کو مصر سے با ہر لایا۔‘ لیکن خداوندکہتا ہے، “وقت آرہا ہے کہ جب لوگ اسے نہیں کریں گے۔ ” 15 بلکہ زندہ خداوند کی قسم جو بنی اسرائیل کو شمال کی سرزمین سے اور ان سب مملکتوں سے جہاں جہاں اس نے ان کو ہانک دیا تھا نکال لایا اور میں انکو پھر اس ملک میں لا ؤں گا، جو میں نے ان کےباپ دادا کو دیا تھا۔

16 “میں جلد ہی بہت سے ماہی گیروں کو اس ملک میں آنے کے لئے بلوا ؤں گا۔” یہ پیغام خداوند کا ہے۔“وہ ماہی گیر یہودا ہ کے لوگوں کو پکڑ لیں گے۔ یہ ہو نے کے بعد میں بہت سے شکاریوں کو اس ملک میں آنے کیلئے بلواؤں گا۔وہ شکاری یہودا ہ کے لوگو ں کا شکار ہر ایک پہاڑ پر، ٹیلے اورچٹانوں کی شگافوں میں کریں گے۔ 17 میں یہ کروں گا کیوں کہ میں وہ سب دیکھ چکا ہوں جو وہ کئے ہیں۔ یہودا ہ کے لوگ ان کاموں کو مجھ سے چھپا نہیں سکتے جنہیں وہ کر تے ہیں۔ان کے گنا ہ مجھ سے چھپے نہیں ہیں۔ 18 یہودا ہ کے لوگوں نے جو برے کام کئے ہیں، میں ان کا بدلہ چکا ؤں گا۔میں ہر ایک گنا ہوں کے لئے دوبارہ انکو سزا دوں گا۔میں یہ کروں گا کیو نکہ انہوں نے میرے ملک کو گندہ کیا ہے۔ انہوں نے میرے ملک کو بھیانک مورتیوں سے ناپاک کیا ہے۔ میں ان مورتیوں سے نفرت کر تا ہوں۔ لیکن انہوں نے میرے ملک کو اپنی مورتیوں سے بھر دیا ہے۔”

19 اے خداوند میری قوت اور میری قلعہ
    اور مصیبت کے دن میری پناہ گا ہ!
دنیا کے کنا رو ں سے قومیں تیرے پاس آکر کہیں گی کہ
    فی الحقیقت ہمارے با پ دادا نے محض جھوٹ کی میراث حاصل کی
    یعنی بطلان اور بے سو د چیزیں۔
20 کیا لوگ اپنے لئے سچے خدا بنا سکتے ہیں۔
    نہیں! وہ مورتیاں بنا سکتے ہیں لیکن وہ مورتیاں یقیناً خداوند نہیں ہیں۔

21 خداوند فرماتا ہے، “میں ان لوگوں کو سبق سکھا ؤں گا، جو مورتیو ں کی پرستش کر تے ہیں۔
    میں اپنی قوت انلوگوں کو دکھلاؤں گا۔
    تب وہ محسوس کریں گے کہ میں خداوند ہو ں۔”

Day of Disaster

16 Then the word of the Lord came to me: “You must not marry(A) and have sons or daughters in this place.” For this is what the Lord says about the sons and daughters born in this land and about the women who are their mothers and the men who are their fathers:(B) “They will die of deadly diseases. They will not be mourned or buried(C) but will be like dung lying on the ground.(D) They will perish by sword and famine,(E) and their dead bodies will become food for the birds and the wild animals.”(F)

For this is what the Lord says: “Do not enter a house where there is a funeral meal; do not go to mourn or show sympathy, because I have withdrawn my blessing, my love and my pity(G) from this people,” declares the Lord. “Both high and low will die in this land.(H) They will not be buried or mourned,(I) and no one will cut(J) themselves or shave(K) their head for the dead. No one will offer food(L) to comfort those who mourn(M) for the dead—not even for a father or a mother—nor will anyone give them a drink to console(N) them.

“And do not enter a house where there is feasting and sit down to eat and drink.(O) For this is what the Lord Almighty, the God of Israel, says: Before your eyes and in your days I will bring an end to the sounds(P) of joy and gladness and to the voices of bride(Q) and bridegroom in this place.(R)

10 “When you tell these people all this and they ask you, ‘Why has the Lord decreed such a great disaster against us? What wrong have we done? What sin have we committed against the Lord our God?’(S) 11 then say to them, ‘It is because your ancestors forsook me,’ declares the Lord, ‘and followed other gods and served and worshiped(T) them. They forsook me and did not keep my law.(U) 12 But you have behaved more wickedly than your ancestors.(V) See how all of you are following the stubbornness of your evil hearts(W) instead of obeying me. 13 So I will throw you out of this land(X) into a land neither you nor your ancestors have known,(Y) and there you will serve other gods(Z) day and night, for I will show you no favor.’(AA)

14 “However, the days are coming,”(AB) declares the Lord, “when it will no longer be said, ‘As surely as the Lord lives, who brought the Israelites up out of Egypt,’(AC) 15 but it will be said, ‘As surely as the Lord lives, who brought the Israelites up out of the land of the north(AD) and out of all the countries where he had banished them.’(AE) For I will restore(AF) them to the land I gave their ancestors.(AG)

16 “But now I will send for many fishermen,” declares the Lord, “and they will catch them.(AH) After that I will send for many hunters, and they will hunt(AI) them down on every mountain and hill and from the crevices of the rocks.(AJ) 17 My eyes are on all their ways; they are not hidden(AK) from me, nor is their sin concealed from my eyes.(AL) 18 I will repay(AM) them double(AN) for their wickedness and their sin, because they have defiled my land(AO) with the lifeless forms of their vile images(AP) and have filled my inheritance with their detestable idols.(AQ)(AR)

19 Lord, my strength and my fortress,
    my refuge(AS) in time of distress,
to you the nations will come(AT)
    from the ends of the earth and say,
“Our ancestors possessed nothing but false gods,(AU)
    worthless idols(AV) that did them no good.(AW)
20 Do people make their own gods?
    Yes, but they are not gods!”(AX)

21 “Therefore I will teach them—
    this time I will teach them
    my power and might.
Then they will know
    that my name(AY) is the Lord.