Add parallel Print Page Options

22 تب فرشتے نے مجھے آبِ حیات کا دریا دکھایا جو بلور کی مانند صاف و شفاف تھا وہ دریا خدا کے اور میمنہ کے تخت سے نکل کر بہہ رہا ہے۔ اور یہ دریا شہر کی سڑک کے درمیان بہہ رہا تھا۔ دریا کے دونوں جانب زندگی کا ایک درخت تھا اور اس زندگی کے درخت پر سال میں بارہ دفعہ پھل آتے تھے۔ یعنی ہر مہینے اس میں پھل آتے تھے اور اس درخت کے پتوں سے قوموں کو شفاہو تی تھی۔

اس شہر میں خدا کا اورمیمنہ کا تخت ہو گا اور کسی کو خدا کی طرف سے لعنت نہ ہو گی۔خدا کے بندے اس میں عبادت کریں گے۔ اور وہ اس کا چہرہ دیکھیں گے اور اس کا نام میرے ما تھے پر لکھا ہو گا۔ وہاں کبھی رات نہ ہو گی اور وہاں کبھی لوگوں کو نہ کسی چراغ کی روشنی کی اور نہ ہی سورج کی روشنی کی ضرورت ہو گی۔ خدا وند خدا انہیں جو ضرورت ہو روشنی دے گا اور وہ بادشاہوں کی مانند ہمیشہ ہمیشہ کے لئے حکومت کریں گے۔

جو اُس نے مجھ سے کہا ،“یہ باتیں سچ اور بر حق ہیں اور خداوند نبیوں کی روحوں کا خدا ہے۔ اپنے فرشتے کو اس لئے بھیجا کہ وہ اپنے بندوں کو وہ باتیں بتا ئے جو بہت جلد ہو نے وا لی ہیں۔” “سنو! میں جلد آرہا ہوں۔ جو شخص نبوت کی باتوں پر عمل کرتا ہے جو اس کتاب میں لکھی ہوئی ہیں وہ اس کے لئے مُبارک ہے۔”

میں یوحناّ ہوں میں وہی ہوں جس نے ان کو سنا اور دیکھا ان چیزوں کو سننے اور دیکھنے کے بعد میں عبادت کے لئے فرشتے کے قدموں پر جھک گیا جس نے مجھے ان چیزوں کے متعلق دکھایا ہے۔ لیکن فرشتے نے مجھ سے کہا،“میری عبادت مت کرو میں بھی تمہا ری طرح اور تمہا رے بھا ئی نبیوں کی طرح اور جو اس کتاب کی باتوں پر عمل کر تے ہیں میں ان کا خدمت گذار ہوں۔ تم کو خدا کی عبادت کر نی چاہئے۔”

10 تب فرشتے نے مجھ سے کہا ،“نبوت کی باتوں کو پوشیدہ مت رکھو جو اس کتاب میں ہے۔ان باتوں کو ظاہر ہو نے کا وقت قریب آ گیا ہے۔ 11 جو برا ئی کرتا ہے وہ براہی کرتا جائے اور جو نا پاک ہے وہ نا پاک ہی ہو تا جا ئے انہیں نا پاک رہنے دو۔ اور جواچھے کام کرتے ہیں وہ اچھے کام ہی کرتے جا ئیں جو مقدس ہیں وہ مقدس ہی ہوتے جا ئیں۔”

12 “سنو! میں جلد آرہا ہوں یہ میں اپنے ساتھ اجر لا رہا ہوں میں ہر اُس شخص کا اجر دوں گا۔ 13 میں الفا اور اومیگا یعنی اوّل اور آخر ابتدا اور انتہا ہوں۔

14 “مُبارک ہیں وہ لوگ جنہوں نے اپنے چوغے دھو ئے اور وہ زندگی کے درخت سے کھا نے کا حق پا ئیں گے اور یہ شہر میں دروازے سے دا خل ہوں گے۔ 15 شہر کے باہر بُرے لوگ جادوئی کرتب اور جنسی حرامکا ری کرتے ہیں اور قتل کرتے ہیں بُتوں کی پرستش کرتے ہیں اور جو جھوٹ سے پیار کرتے ہیں اور جھو ٹ بولتے ہیں۔

16 “میں یسوع اپنے فرشتے کو تمہا رے پاس تمہیں ان چیزوں کے بارے میں کلیساؤں کے لئے گواہی دینے کو بھیجا۔ میں داؤد کے خاندان کی نسل سے ہوں میں صبح کا چمکدار ستارہ ہوں۔”

17 روح اور دلہن کہتی ہے“آؤ” اور جو کوئی یہ سنے اس کو چاہئے کہ کہے “آؤ” اگر کوئی پیاسا ہے اس کو آنے دو جو کو ئی آبِ حیات بطور تحفہ مفت میں اپنے لئے لے۔

18 میں ہر ایک کو خبردار کرتا ہوں جو اس کتاب کی نبوت کی باتیں سنا ہے اگر کوئی کچھ بڑھا ئے تو خدا اس کتاب میں لکھی ہوئی آفتیں اُس پر نا زل کریگا۔ 19 اگر کو ئی شخص اس نبوت کی کتاب میں سے کچھ باتیں نکال دے تو خدا اس زندگی کے درخت اور مقدس شہر میں سے جن کا اس کتاب میں ذکر ہے اُس کا حصہ نکال ڈا لے گا۔

20 یسوع ہی وہ ہے جو کہتا ہے یہ چیزیں سچ ہیں اب وہ کہتا ہے “ہاں میں جلد ہی آرہا ہوں۔” آمین! اے خداوندیسوع آ!

21 خداوند یسوع کا فضل و کرم تم سب پر ہوتارہے۔

Eden Restored

22 Then the angel showed me the river(A) of the water of life,(B) as clear as crystal,(C) flowing(D) from the throne of God and of the Lamb down the middle of the great street of the city. On each side of the river stood the tree of life,(E) bearing twelve crops of fruit, yielding its fruit every month. And the leaves of the tree are for the healing of the nations.(F) No longer will there be any curse.(G) The throne of God and of the Lamb will be in the city, and his servants will serve him.(H) They will see his face,(I) and his name will be on their foreheads.(J) There will be no more night.(K) They will not need the light of a lamp or the light of the sun, for the Lord God will give them light.(L) And they will reign for ever and ever.(M)

John and the Angel

The angel said to me,(N) “These words are trustworthy and true.(O) The Lord, the God who inspires the prophets,(P) sent his angel(Q) to show his servants the things that must soon take place.”

“Look, I am coming soon!(R) Blessed(S) is the one who keeps the words of the prophecy written in this scroll.”(T)

I, John, am the one who heard and saw these things.(U) And when I had heard and seen them, I fell down to worship at the feet(V) of the angel who had been showing them to me. But he said to me, “Don’t do that! I am a fellow servant with you and with your fellow prophets and with all who keep the words of this scroll.(W) Worship God!”(X)

10 Then he told me, “Do not seal up(Y) the words of the prophecy of this scroll,(Z) because the time is near.(AA) 11 Let the one who does wrong continue to do wrong; let the vile person continue to be vile; let the one who does right continue to do right; and let the holy person continue to be holy.”(AB)

Epilogue: Invitation and Warning

12 “Look, I am coming soon!(AC) My reward is with me,(AD) and I will give to each person according to what they have done.(AE) 13 I am the Alpha and the Omega,(AF) the First and the Last,(AG) the Beginning and the End.(AH)

14 “Blessed are those who wash their robes,(AI) that they may have the right to the tree of life(AJ) and may go through the gates(AK) into the city.(AL) 15 Outside(AM) are the dogs,(AN) those who practice magic arts, the sexually immoral, the murderers, the idolaters and everyone who loves and practices falsehood.

16 “I, Jesus,(AO) have sent my angel(AP) to give you[a] this testimony for the churches.(AQ) I am the Root(AR) and the Offspring of David,(AS) and the bright Morning Star.”(AT)

17 The Spirit(AU) and the bride(AV) say, “Come!” And let the one who hears say, “Come!” Let the one who is thirsty come; and let the one who wishes take the free gift of the water of life.(AW)

18 I warn everyone who hears the words of the prophecy of this scroll:(AX) If anyone adds anything to them,(AY) God will add to that person the plagues described in this scroll.(AZ) 19 And if anyone takes words away(BA) from this scroll of prophecy,(BB) God will take away from that person any share in the tree of life(BC) and in the Holy City, which are described in this scroll.

20 He who testifies to these things(BD) says, “Yes, I am coming soon.”(BE)

Amen. Come, Lord Jesus.(BF)

21 The grace of the Lord Jesus be with God’s people.(BG) Amen.

Footnotes

  1. Revelation 22:16 The Greek is plural.