Add parallel Print Page Options

نیا یروشلم

21 تب میں نے ایک نئے آسمان اور نئی زمین کو دیکھا سابقہ آسمان اور سابقہ زمین جاتی رہی تھی اور وہاں کو ئی سمندر نہیں تھا۔ اور میں نے ایک مقدس شہر کو خدا کی طرف سے آسمان سے نیچے آتے ہو ئے دیکھا۔ وہ مقدس شہر نیا یروشلم ہے اور اُس دلہن کی مانند آراستہ تھا جس نے اپنے شوہر کے لئے سنگار کیا ہو۔

میں نے تخت سے ایک زوردار آواز سنی جس نے کہا ،“اب خدا کا گھر لوگوں کے پاس ہے وہ ان کے ساتھ رہے گا وہ اُس کے لوگ ہو ں گے وہ بذات خود ان کے ساتھ ہوگا اور وہ ان کا خدا ہو گا۔ خدا ان کی آنکھوں سے ہر ایک آنسو کو پونچھ دے گا دوبارہ پھر کو ئی موت نہیں ہو گی اور نہ غم اور نہ رونا اور نہ درد سب پرانی چیزیں جاتی رہیں گی۔”

وہ جو تخت پر بیٹھا تھا اس نے کہا!“دیکھو یہاں میں ہر چیز نئی بنا رہا ہوں” پھر اس نے کہا ،“تم ان الفا ظ کو لکھو کیوں کہ یہ الفا ظ سچے اور بر حق ہیں۔”

وہ جو تخت پر بیٹھا تھا اُس نے مجھ سے کہا “یہ ختم ہوا میں ہی الفا اور او میگاہوں۔ ابتداء اور انتہا میں چشمئہ حیات سے ہر پیا سے کو مفت پانی دوں گا۔ اور جو کو ئی فتح حاصل کرے اسے سب کچھ ملے گا اور میں اس کا خدا ہونگا اور وہ میرا بیٹا ہو گا۔ لیکن جو لوگ ڈرپوک ہیں اور بے ایمان ہیں بھیا نک کام کر نے والے خونی اور جنسی حرامکار ،جادو گر ،بُت کی عبادت کر نے والے اور جھو ٹے ہیں۔ ایسے تمام لوگوں کی جگہ جلتی ہو ئی گندھک کی جھیل میں ہے یہ دوسری موت ہے۔”

ساتوں فرشتوں میں سے ایک میرے پاس آیا یہ ان میں سے ایک تھا جن کے پاس سات کٹورے تھے آخری سات آفتوں سے بھرے ہو ئے تھے۔ فرشتے نے کہا ، “میرے ساتھ آؤ کہ تمہیں دلہن یعنی میمنہ کی بیوی دکھا ؤں۔” 10 وہ فرشتے روح کے ذریعے ایک بڑے اور اونچے پہاڑ پر لے گیا پھر اُس نے مجھے مقدس شہر یروشلم بتا یا۔ وہ شہر خدا کے پاس سے آسمان سے نیچے اتر رہا تھا۔

11 وہ شہر خدا کے جلال سے چمک رہا تھا۔ اس کی چمک بیش قیمت جواہرات یعنی یشب کی چمک جیسی تھی۔ جو بہت صاف و شفاف بلُور کی مانند تھا۔ 12 شہر کے اطراف بہت بڑی اور اونچی دیوار تھی جس کے بارہ فرشتے اُن بارہ دروازوں پر تھے۔ ہر دروازے پر بنی اسرائیل کے قبیلوں میں سے ایک کا نام لکھا ہوا تھا۔ 13 مشرق کی جانب تین دروازے تھے اور تین شمال کی جانب تین دروازے جنوب کی طرف اور تین دروازے مغرب کی طرف۔ 14 اُس شہر کی دیواریں بارہ بنیاد کے پتھروں پر تھی۔ پتّھروں پر میمنہ کے بارہ رسولوں کے نام لکھے ہو ئے تھے۔

15 جس فرشتے نے مجھ سے بات کی اس کے پاس ناپنے کے لئے ایک پیمائش کا آلہ سونے کا گز تھا۔ اس سے شہر اسکے دروازوں اور اسکی دیواروں کو ناپنا تھا۔ 16 اس شہر کو مربع کی شکل میں چوکور بنایا گیا تھا اُسکی چوڑا ئی اور لمبائی مساوی تھی۔ فرشتے نے اُس سونے کے ناپنے والے عصا سے شہر کو ناپا۔ شہر کی لمبائی ایک ہزار چار سو میل اور چوڑا ئی ایک ہزار چار سو میل اور اونچائی ایک ہزار چار سو میل تھی۔ 17 فرشتے نے دیوار کو بھی ناپا جو ایک سو چوالیس ہاتھ اونچی فرشتے نے وہی ناپنے کا طریقہ استعمال کیا جو لوگ استعمال کر تے ہیں۔ 18 دیوار یشب رتن کی بنی تھی اور شہر خالص سونے کا بنا ہوا شفاف جیسے صاف شیشہ کی مانند ہو۔

19 شہر کی دیواروں کی بنیادوں میں ہر قسم کے قیمتی جواہرات تھے پہلی بنیاد یشب رتن کی تھی اور دوسری نیلم کی تیسری شب چراغ کی چوتھی زُمرد کی۔ 20 پانچویں عقیق کی چھٹی کا لعل کی ساتویں سنہرے پتّھر کیاور آٹھویں فیروزہ کی اور نویں زبرجد کی دسویں یمنی کی گیارہویں سنبلی کی اور بارہویں یاقوّت کی تھی۔ 21 بارہ دروازے بارہ موتیوں کے تھے۔ ہر دروازہ ایک موتی کا تھا۔ شہر کی گلی خالص سونے کی تھی ،سونا شیشے کی طرح بالکل صاف شفّاف تھا۔

22 میں نے شہر میں کو ئی ہیکل نہیں دیکھا۔ خدا وند خدا قادرمطلق ہے اور میمنہ شہر کی ہیکل ہے۔ 23 ا س شہر میں سورج یا چاند کی روشنی کی ضرورت نہیں خدا کے جلال ہی سے وہ روشن ہے میمنہ اُس شہر کا چراغ ہے۔

24 اور قومیں شہر کی روشنی سے چلتے ہیں اور زمین کے بادشاہ اپنی شان و شوکت کا سامان خود اس شہر میں لے آئیں گے۔ 25 شہر کے دروازے دن میں کبھی بند نہیں ہونگے کیوں کہ وہاں کو ئی رات نہیں ہو گی۔ 26 قوموں کی عظمت اور شان و شوکت اور خزانہ شہر میں لایا جائے گا۔ 27 کو ئی ناپاک چیز کبھی بھی شہر میں داخل نہ ہو گی کو ئی بھی شخص جو بے شرمی کے کام کرے یا جھو ٹ بولے شہر میں داخل نہ ہو گا۔ صرف وہی لوگ جن کے نام میمنہ کی کتاب ِ حیات میں لکھے ہو ئے ہیں وہی اس شہر میں داخل ہو نگے۔

A New Heaven and a New Earth

21 Then I saw “a new heaven and a new earth,”[a](A) for the first heaven and the first earth had passed away,(B) and there was no longer any sea. I saw the Holy City,(C) the new Jerusalem, coming down out of heaven from God,(D) prepared as a bride(E) beautifully dressed for her husband. And I heard a loud voice from the throne saying, “Look! God’s dwelling place is now among the people, and he will dwell with them.(F) They will be his people, and God himself will be with them and be their God.(G) ‘He will wipe every tear from their eyes.(H) There will be no more death’[b](I) or mourning or crying or pain,(J) for the old order of things has passed away.”(K)

He who was seated on the throne(L) said, “I am making everything new!”(M) Then he said, “Write this down, for these words are trustworthy and true.”(N)

He said to me: “It is done.(O) I am the Alpha and the Omega,(P) the Beginning and the End. To the thirsty I will give water without cost(Q) from the spring of the water of life.(R) Those who are victorious(S) will inherit all this, and I will be their God and they will be my children.(T) But the cowardly, the unbelieving, the vile, the murderers, the sexually immoral, those who practice magic arts, the idolaters and all liars(U)—they will be consigned to the fiery lake of burning sulfur.(V) This is the second death.”(W)

The New Jerusalem, the Bride of the Lamb

One of the seven angels who had the seven bowls full of the seven last plagues(X) came and said to me, “Come, I will show you the bride,(Y) the wife of the Lamb.” 10 And he carried me away(Z) in the Spirit(AA) to a mountain great and high, and showed me the Holy City, Jerusalem, coming down out of heaven from God.(AB) 11 It shone with the glory of God,(AC) and its brilliance was like that of a very precious jewel, like a jasper,(AD) clear as crystal.(AE) 12 It had a great, high wall with twelve gates,(AF) and with twelve angels at the gates. On the gates were written the names of the twelve tribes of Israel.(AG) 13 There were three gates on the east, three on the north, three on the south and three on the west. 14 The wall of the city had twelve foundations,(AH) and on them were the names of the twelve apostles(AI) of the Lamb.

15 The angel who talked with me had a measuring rod(AJ) of gold to measure the city, its gates(AK) and its walls. 16 The city was laid out like a square, as long as it was wide. He measured the city with the rod and found it to be 12,000 stadia[c] in length, and as wide and high as it is long. 17 The angel measured the wall using human(AL) measurement, and it was 144 cubits[d] thick.[e] 18 The wall was made of jasper,(AM) and the city of pure gold, as pure as glass.(AN) 19 The foundations of the city walls were decorated with every kind of precious stone.(AO) The first foundation was jasper,(AP) the second sapphire, the third agate, the fourth emerald, 20 the fifth onyx, the sixth ruby,(AQ) the seventh chrysolite, the eighth beryl, the ninth topaz, the tenth turquoise, the eleventh jacinth, and the twelfth amethyst.[f] 21 The twelve gates(AR) were twelve pearls,(AS) each gate made of a single pearl. The great street of the city was of gold, as pure as transparent glass.(AT)

22 I did not see a temple(AU) in the city, because the Lord God Almighty(AV) and the Lamb(AW) are its temple. 23 The city does not need the sun or the moon to shine on it, for the glory of God(AX) gives it light,(AY) and the Lamb(AZ) is its lamp. 24 The nations will walk by its light, and the kings of the earth will bring their splendor into it.(BA) 25 On no day will its gates(BB) ever be shut,(BC) for there will be no night there.(BD) 26 The glory and honor of the nations will be brought into it.(BE) 27 Nothing impure will ever enter it, nor will anyone who does what is shameful or deceitful,(BF) but only those whose names are written in the Lamb’s book of life.(BG)

Footnotes

  1. Revelation 21:1 Isaiah 65:17
  2. Revelation 21:4 Isaiah 25:8
  3. Revelation 21:16 That is, about 1,400 miles or about 2,200 kilometers
  4. Revelation 21:17 That is, about 200 feet or about 65 meters
  5. Revelation 21:17 Or high
  6. Revelation 21:20 The precise identification of some of these precious stones is uncertain.