Add parallel Print Page Options

داؤد کا نغمہ

138 اے خدا ! میں اپنے پو رے دِل سے تیرا شکر کروں گا۔
    میں سبھی خداؤں کے سامنے تیری مدح سرا ئی کروں گا۔
میں تیرے مقّدس گھر کی طرف رُخ کر کے سجدہ کروں گا ،
    اور تیری تعظیم کروں گا تیری شفقّت اور سچائی کی خاطر تیرے نام کا شکر کروں گا۔
تیرے کلام کی قوّت نے تجھے معروف کیا ہے۔
    یہاں تک کہ تو اب اسے عظمت دے گا۔
اے خدا ! میں نے تجھے مدد پا نے کو پُکا را۔ تُو نے مجھے جواب دیا۔
    اور میری جان کوتقویت دے کر میرا حوصلہ بڑھایا۔

اے خداوند! زمین کے سبھی بادشاہ تیرے کلام کی تعریف کریں
    جب وہ تیرے کلام کو سُنے۔
سبھی بادشاہ خداوند کی را ہوں کے گیت گا ئیں ،
    کیوں کہ خداوند کا جلال بڑا ہے۔
اگر چہ خداوند سر فراز ہے۔
    وہ خاکساروں پر توجّہ دیتا ہے اور اسے معلوم ہے کہ مغرور کیا کر تے ہیں
لیکن مغرور کو دور ہی سے پہچانتا ہے وہ جانتا ہے ،
    لیکن وہ اُن سے بہت دور رہتا ہے۔
اے خدا ! اگر میں مُصیبت میں پڑوں تو مجھ کو زندہ رکھ۔
    اگر میرے دشمن مجھ پر کبھی غصّہ کرے تو تُو ان سے مجھے بچا لے۔
اے خداوند! وہ چیزیں جن کو مجھے دینے کا وعدہ کیا ہے مجھے دے۔
    اے خداوند! تیری سچی شفقّت ہمیشہ ہی بنی رہتی ہے۔
    اے خداوند! تو نے ہم کو بنا یا ہے۔ اِس لئے ہم کو مت بھُو ل۔

Psalm 138

Of David.

I will praise you, Lord, with all my heart;
    before the “gods”(A) I will sing(B) your praise.
I will bow down toward your holy temple(C)
    and will praise your name(D)
    for your unfailing love and your faithfulness,(E)
for you have so exalted your solemn decree
    that it surpasses your fame.(F)
When I called,(G) you answered me;(H)
    you greatly emboldened(I) me.

May all the kings of the earth(J) praise you, Lord,
    when they hear what you have decreed.
May they sing(K) of the ways of the Lord,
    for the glory of the Lord(L) is great.

Though the Lord is exalted, he looks kindly on the lowly;(M)
    though lofty, he sees them(N) from afar.
Though I walk(O) in the midst of trouble,
    you preserve my life.(P)
You stretch out your hand(Q) against the anger of my foes;(R)
    with your right hand(S) you save me.(T)
The Lord will vindicate(U) me;
    your love, Lord, endures forever(V)
    do not abandon(W) the works of your hands.(X)