Add parallel Print Page Options

خداوند کو یا د کرو

11 “اس لئے تمہیں خداوند اپنے خدا سے پیار کرنا چا ہئے۔ تمہیں وہی کرنا چا ہئے جو وہ کر نے کے لئے تم سے کہتا ہے۔ تمہیں ہمیشہ اس کی شریعتوں، اُصولوں اور احکاما ت کی تعمیل کر نی چا ہئے۔ اُن بڑے معجزوں کو آج تم یاد کرو جنہیں خداوند نے تمہیں تعلیم دینے کے لئے دکھا یا تھا۔ وہ تم ہی لوگ تھے تمہا رے بچے نہیں جنہوں نے اُن واقعات کو ہو تے ہو ئے دیکھا۔ تم نے دیکھا خداوند کتنا عظیم اور وہ کتنا طاقتور ہے۔ اور تم نے اس کے زور آور کا ر نا موں کو جسے اس نے کیا ، تم نے اسکے معجزوں کو جسے اس نے کیا ، اور اس سارے کا رنا موں کو جسے اس نے مصر کے بادشا ہ فرعون اور اس کے سارے ملک کے لئے کیا دیکھا۔ تمہا رے بچوں نے نہیں۔ تم نے مصر کی فوج ان کے گھو ڑوں ان کے رتھوں کے ساتھ خداوند نے جو کیا دیکھا۔ وہ تمہا را پیچھا کر رہے تھے۔ لیکن تم نے دیکھا خداوند نے انہیں بحر احمر کے پا نی میں ڈُبو دیا تم نے دیکھا کہ خداوند نے انہیں پو ری طرح تباہ کر دیا۔ وہ تم ہی تھے تمہا رے بچے نہیں جنہوں نے خداوند اپنے خدا کو اپنے لئے ریگستان میں سب کچھ اس وقت تک کر تے دیکھا جب تک تم اس جگہ پر آ نہیں گئے۔ تم نے دیکھا خداوند روبن کے خاندان کو الیاب کے بیٹوں داتن اور ابیرام کے ساتھ کیا کیا سبھی بنی اسرا ئیلیوں نے زمین کو مُنہ کی طرح کھو لتے اور آدمیوں کو نگلتے دیکھا اور زمین نے ان کے خاندان، خیمے تمام خادموں اور تمام جانوروں کو نگل لیا۔ وہ تم تھے۔ تمہا رے بچے نہیں جنہوں نے دیکھا کہ خداوند نے بڑے معجزے دکھا ئے۔

اس لئے آج جو حکم تمہیں دے رہا ہوں اُن سب کی تعمیل کرنی چا ہئے تب تم طا قتور بنو گے۔ اور تب تم دریا کو پا ر کر نے کے قابل ہو گے اور اس ملک کے لوگ جس میں دا خل ہو نے کیلئے تم تیار ہو۔ اس ملک میں تمہا ری عمر لمبی ہو گی۔ یہ وہی ملک ہے جسے خداوند نے تمہا رے آ با ء و اجداد اور ان کی نسلوں کو دینے کا وعدہ کیا تھا۔ یہ دودھ اور شہد کی سر زمین ہے۔ [a] 10 جو ملک تم حا صل کرو گے وہ مصر کی طرح نہیں ہے جہاں سے تم آئے ہو۔ مصر میں تمہیں بیج بو نا پڑ تا تھا اور پھر باغ کی طرح سینچا ئی کرنی پڑتی تھی۔ 11 لیکن جو ملک تم جلد ہی پا ؤ گے ویسا نہیں ہے اسرا ئیل میں پہا ڑ اور وادیاں ہیں۔ یہاں کی زمین بارش سے پا نی حاصل کرتی ہے جو آسمان سے برستی ہے۔ 12 خداوند تمہا را خدا زمین کی دیکھ بھال کرتا ہے۔ خداوند تمہا را خدا سال کے شروع سے آخر تک تمہا ری زمین کی پہریداری کرتا ہے۔

13 “تمہیں جو حکم میں آ ج دے رہا ہوں اسے تمہیں غور سے سننا چا ہئے خداوند سے محبت اور اس کی خدمت پو رے دل وجان سے کرنی چا ہئے اگر تم ویسا کرو گے۔ 14 تو میں ٹھیک وقت پر تمہا ری زمین کے لئے بارش بھیجوں گا تب تم اپنا اناج ، نئی مئے اور تیل جمع کرو گے۔ 15 اور میں تمہا رے کھیتوں میں تمہا رے مویشیوں کے لئے گھا س اُ گاؤں گا تمہا رے کھانے کے لئے بہت زیا دہ ہو گا۔

16 لیکن ہو شیار رہو۔ اپنے آ پ کو لا لچ میں پھنسا کر دیوتا ؤں کی پرستش اورخد مت کرنے کے لئے انکی طرف مُڑ نے نہ دو۔ 17 اگر تم ایسا کرو گے تو خداوند تم پر غصّہ کریگا وہ آسمان کو بند کر دیگا اور بارش نہیں ہو گی زمین سے فصل نہیں اُ گے گی اور تم اس اچھے ملک میں جلد مر جا ؤ گے جسے خداوند تمہیں دے رہا ہے۔

18 جن احکاما ت کومیں تمہیں دے رہا ہوں اسے یا د رکھو۔ تم انہیں اپنے دل میں بسالوں۔ تم انہیں لکھ لو۔ اور اپنے ہا تھوں میں باندھ لو اور اپنی پیشانی پر پہن لو۔ 19 اُن شریعت کے اُصولوں کی تعلیم اپنے بچوں کو دو ان کے متعلق اپنے گھر میں بیٹھو سڑک پر ٹہلتے اور لیٹے ہو ئے اور جاگتے ہو ئے بتا یا کرو۔ 20 ان احکاما ت کو اپنے گھر کے دروازوں اور پھاٹکوں پر لکھو۔ 21 تب تم اور تمہا رے بچے اس ملک میں لمبے عرصے تک رہیں گے جسے خداوند نے تمہا رے آبا ء و اجداد کو دینے کا وعدہ کیا ہے۔ تم اس وقت تک رہو گے جب تک زمین کے اوپر آسمان رہے گا۔

22 “ہو شیار رہو کہ تم اس ہر حکم کی تعمیل کر تے رہو جس کی تعمیل کر نے کے لئے میں نے تم سے کہا ہے۔خداوند اپنے خدا سے محبت کرو اس کے بتا ئے ہو ئے سب راستوں پر چلو اور اس پر بھروسہ رکھنے وا لے بنو۔ 23 جب تم اس ملک میں جا ؤگے تب خداوند ان سبھی دوسری قو موں کو طا قت کے زور سے باہر کرے گا تم ان قوموں سے زمین لو گے جو تم سے بڑے اور طا قتور ہیں۔ 24 وہ تما م زمین جس پر تم چلو گے تمہا ری ہو گی۔ تمہا را ملک جنو ب میں ریگستان سے لے کر مسلسل شُمال میں لبنان تک ہو گا۔ یہ مشرق میں دریا ئے فرات سے لے کر مسلسل متوسط سمندر ( بحر روم ) تک ہو گا۔ 25 کو ئی آدمی تمہا رے خلا ف کھڑا نہیں ہو گا خداوند تمہا را خدا ان لوگوں کو تم سے خوفزدہ کرے گا جہاں بھی تم اس ملک میں جا ؤگے یہ وہی ہے جس کے لئے خداوند نے پہلے تم سے وعدہ کیا تھا۔

اسرا ئیلیوں کے لئے انتخاب: دُعا ء یا بد دُعاء

26 “ آج میں تمہیں دُعا یا بد دُعا میں سے ایک چُننے دے رہا ہوں۔ 27 تمہیں برکت و فضل ہو گا اگر تم خداوند اپنے خدا کے احکاما ت کی تعمیل کرو گے جسے کہ میں آج تمہیں دے رہا ہوں۔ 28 لیکن تم بد دعا پا ؤ گے اگر تم خداوند اپنے خدا کے احکاما ت کی تعمیل سے انکا ر کر جا ؤ گے۔ اور اگر اس راستے سے جن راستے پر چلنے کا آج میں حکم دے رہا ہوں مُڑ جا ؤ گے اور ان دیوتا ؤں کی پرستش کرو گے جنہیں تم جانتے نہیں ہو۔

29 “جب خداوند تمہا را خدا تمہیں اس ملک میں لے جا تا ہے جہاں تم جانے کی توقع رکھتے ہو۔ تمہیں جر زیم پہا ڑ کے چو ٹی پر دعا ؤں کو ضرور پڑھنا چا ہئے اور تمہیں عیبال پہا ڑ کی چوٹی پر بد دعا ؤں کو ضرور پڑھنی چا ہئے۔ 30 یہ پہا ڑ دریا ئے یردن کی دوسری طرف کنعانی لو گوں کے ملک میں ہے جو وادی یردن ندی میں رہتے ہیں۔ یہ پہا ڑ جلجال شہر کے نزدیک مورہ کے بلو ط کے درختوں کے قریب مغرب کی طرف ہے۔ 31 “تم دریا ئے یردن کو پا ر کر کے جا ؤ گے۔ تم اس ملک کو لوگے جسے خداوند تمہا را خدا تم کو دے رہا ہے۔ یہ ملک تمہا را ہو گا۔ جب تم اس ملک میں رہنے لگو تو ، 32 اُن سبھی احکام اور اُصولوں کی تعمیل ہو شیاری سے کرو جنہیں آج میں تمہیں دے رہا ہوں۔

Footnotes

  1. استثناء 11:9 یہ ․ ․ ․ سر زمینادبی طور پر یہ سر زمین ہر قسم کی اچھی چیزوں سے بھری ہوئی ہے۔

Love and Obey the Lord

11 Love(A) the Lord your God and keep his requirements, his decrees, his laws and his commands always.(B) Remember today that your children(C) were not the ones who saw and experienced the discipline of the Lord your God:(D) his majesty,(E) his mighty hand, his outstretched arm;(F) the signs he performed and the things he did in the heart of Egypt, both to Pharaoh king of Egypt and to his whole country;(G) what he did to the Egyptian army, to its horses and chariots,(H) how he overwhelmed them with the waters of the Red Sea[a](I) as they were pursuing you, and how the Lord brought lasting ruin on them. It was not your children who saw what he did for you in the wilderness until you arrived at this place, and what he did(J) to Dathan and Abiram, sons of Eliab the Reubenite, when the earth opened(K) its mouth right in the middle of all Israel and swallowed them up with their households, their tents and every living thing that belonged to them. But it was your own eyes that saw all these great things the Lord has done.(L)

Observe therefore all the commands(M) I am giving you today, so that you may have the strength to go in and take over the land that you are crossing the Jordan to possess,(N) and so that you may live long(O) in the land the Lord swore(P) to your ancestors to give to them and their descendants, a land flowing with milk and honey.(Q) 10 The land you are entering to take over is not like the land of Egypt,(R) from which you have come, where you planted your seed and irrigated it by foot as in a vegetable garden. 11 But the land you are crossing the Jordan to take possession of is a land of mountains and valleys(S) that drinks rain from heaven.(T) 12 It is a land the Lord your God cares for; the eyes(U) of the Lord your God are continually on it from the beginning of the year to its end.

13 So if you faithfully obey(V) the commands I am giving you today—to love(W) the Lord your God and to serve him with all your heart and with all your soul(X) 14 then I will send rain(Y) on your land in its season, both autumn and spring rains,(Z) so that you may gather in your grain, new wine and olive oil. 15 I will provide grass(AA) in the fields for your cattle, and you will eat and be satisfied.(AB)

16 Be careful, or you will be enticed to turn away and worship other gods and bow down to them.(AC) 17 Then the Lord’s anger(AD) will burn against you, and he will shut up(AE) the heavens so that it will not rain and the ground will yield no produce,(AF) and you will soon perish(AG) from the good land the Lord is giving you. 18 Fix these words of mine in your hearts and minds; tie them as symbols on your hands and bind them on your foreheads.(AH) 19 Teach them to your children,(AI) talking about them when you sit at home and when you walk along the road, when you lie down and when you get up.(AJ) 20 Write them on the doorframes of your houses and on your gates,(AK) 21 so that your days and the days of your children may be many(AL) in the land the Lord swore to give your ancestors, as many as the days that the heavens are above the earth.(AM)

22 If you carefully observe(AN) all these commands I am giving you to follow—to love(AO) the Lord your God, to walk in obedience to him and to hold fast(AP) to him— 23 then the Lord will drive out(AQ) all these nations(AR) before you, and you will dispossess nations larger and stronger than you.(AS) 24 Every place where you set your foot will be yours:(AT) Your territory will extend from the desert to Lebanon, and from the Euphrates River(AU) to the Mediterranean Sea. 25 No one will be able to stand against you. The Lord your God, as he promised you, will put the terror(AV) and fear of you on the whole land, wherever you go.(AW)

26 See, I am setting before you today a blessing(AX) and a curse(AY) 27 the blessing(AZ) if you obey the commands of the Lord your God that I am giving you today; 28 the curse if you disobey(BA) the commands of the Lord your God and turn from the way that I command you today by following other gods,(BB) which you have not known. 29 When the Lord your God has brought you into the land you are entering to possess, you are to proclaim on Mount Gerizim(BC) the blessings, and on Mount Ebal(BD) the curses.(BE) 30 As you know, these mountains are across the Jordan, westward, toward the setting sun, near the great trees of Moreh,(BF) in the territory of those Canaanites living in the Arabah in the vicinity of Gilgal.(BG) 31 You are about to cross the Jordan to enter and take possession(BH) of the land the Lord your God is giving(BI) you. When you have taken it over and are living there, 32 be sure that you obey all the decrees and laws I am setting before you today.

Footnotes

  1. Deuteronomy 11:4 Or the Sea of Reeds